پاکستان اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی شہریوں کو محتاط رہنے اور موسمی حالات کے مطابق حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت شائع 16 اپريل 2025 08:23am