ریلوے ملازمین نے کوئٹہ سے روانہ ہونے والی ٹرینیں احتجاجاً روک دیں ریلوے ملازمین کے گھروں کو مسمار کرنے کیخلاف ریلوے اسٹیشن کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا شائع 24 نومبر 2024 11:48am