ریلوے پولیس نے مسافروں کے فون چرانے والا گروہ پکڑ لیا نعمان، حمزہ اور شمریز کا کرمنل ریکارڈ موجود ہے، پہلے بھی کئی مقدمات میں جیل جاچکے ہیں، پولیس شائع 08 مئ 2024 01:13pm