سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر پولیس کا چھاپہ، ایک ریٹائر افسر سمیت 12 افسران زیر حراست
آصف رضوی گزشتہ برس ریٹائر ہو چکے تھے، لیکن ڈی جی ایس بی سی اے کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کے دوران انہیں گرفتار کیا گیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.