پاکستان رحیم یار خان، مسافر بس ایمبولینس سے ٹکرا گئ، 7 افراد جاں بحق مسافربس کراچی سے لاہور جارہی تھی، ریسکیو شائع 21 اگست 2025 05:29pm
پاکستان صادق آباد: پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا راکٹ لانچر سے حملہ، 5 اہلکار شہید وزیرداخلہ محسن نقوی کا شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 12:18pm
پاکستان رحیم یار خان: غربت سے تنگ باپ نے 3 بچوں سمیت خودکشی کر لی 32 سالہ عبدالرحمان اور 2 معذور بیٹے اسپتال میں چل بسے، بچی کی زندگی بچانے کیلئے کوششیں جاری ہیں اپ ڈیٹ 02 جون 2025 09:25pm
پاکستان پولیس کے کچے میں ڈرون حملے، ڈاکوؤں کی کمین گاہیں تباہ پولیس نے آپریشن کے دوران ڈرون اور جدید ہتھیار استعمال کئے جس کے نتیجے میں متعدد ڈاکو زخمی ہوئے اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 01:55pm
پاکستان رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں پولیس کا کامیاب آپریشن، 3 سالہ مغوی بچہ بازیاب فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈاکو بچہ چھوڑ کر فرار، والدین کا پولیس سے اظہار تشکر شائع 29 مئ 2025 04:38pm
پاکستان چولستان کے صحرا میں نایاب جنگلی بلی کا گشت، ویڈیو سامنے آ گئی نایاب بلی کو صحرائے چولستان زیرو لائن کے قریب دیکھا گیا، محکمہ وائلڈلائف شائع 22 اپريل 2025 12:20am
پاکستان رحیم یارخان: پیٹرول پمپ پر تیل منتقلی کے دوران آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی آگ اتنی شدید تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے پورے پیٹرول پمپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا شائع 06 اپريل 2025 09:43pm
پاکستان لیاقت پور میں زمین کا تنازعہ؛ پولیس نے متاثرین کو ہی ہتھکڑیاں لگادیں اسپتال میں ہتھکڑی لگے زخمیوں کی ویڈیو آج نیوزکو موصول ہوگئی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 01:42pm
پاکستان رحیم یار خان: کچے میں پولیس کا انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن، خطرناک ڈاکو ہلاک پنجاب پولیس کو رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف ایک اور کامیابی مل گئی شائع 06 نومبر 2024 09:00am
پاکستان رحیم یار خان میں پولیس آپریشن، سابق ایس ایچ او ماچھکہ کی شہادت میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک میانوالی پولیس نے ایک ہی دن میں دہشت گردوں کا دوسرا حملہ بھی ناکام بنادیا شائع 06 اکتوبر 2024 11:45am
پاکستان فافن نے رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب کو ’بڑے پیمانے پر شفاف‘ قرار دے دیا راحیم یار خان میں پیپلز پارٹی کے ووٹ بینک میں اضافہ ریکارڈ شائع 14 ستمبر 2024 03:05pm
پاکستان رحیم یارخان: این اے171 پر ضمنی انتخابات، پیپلز پارٹی کو برتری نشست پی ٹی آئی کے ایم این اے ممتاز مصطفیٰ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 10:38pm
پاکستان خان پور کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو بڑے مارجن سے شکست فارم سینتالیس کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار مخدوم طاہر رشیدالدین نےایک لاکھ سولہ ہزار چار سو انتیس ووٹ حاصل کئے۔ اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 08:44am
پاکستان مغوی اہلکار کی رہائی کے بدلے کیا دیا گیا، بڑا انکشاف ترجمان پنجاب پولیس نے کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی کی باضابطہ تصدیق کردی شائع 25 اگست 2024 11:48am
پاکستان پولیس کی کچے میں کارروائی، کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کرالیا کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی پر ورثاء میں خوشی کی لہر دوڑ گئی شائع 25 اگست 2024 10:06am
پاکستان سانحہ کچہ ماچھکہ، پولیس پر حملے کے مرکزی ملزم کو ہلاک کرنے کا دعویٰ پولیس کی کارروائی میں ڈاکو بشیر شر کے 5 ساتھی شدید زخمی ہوئے جنہیں گرفتار کرلیا گیا۔ اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 02:21pm
پاکستان ڈاکوؤں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی شناخت، نماز جنازہ ادا رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں نے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کرکے 12 پولیس اہلکاروں کو شہید اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 12:04am
پاکستان پنجاب میں دریا اور نہر میں ڈوب کر 5 بچے جاں بحق ہو گئے بہن اور بھائی نہر کے قریب کھیل رہے تھے کہ اچانک نہر میں ڈوب گئے اپ ڈیٹ 18 جون 2024 12:35pm
پاکستان بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا، ڈر ہے کہی پھر نہ چھپ جائے، بلاول بھٹو لاہور کے سیاست دانوں سے ڈرنے والے نہیں، ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 19 جنوری 2024 04:29pm
پاکستان ریٹرننگ افسر کو ہراساں کرنے والا پی ٹی آئی امیدوار الیکشن کمیشن طلب، مقدمہ درج سوشل میڈیا پر این اے 171 کے امیدوار کئ جانب سے شور شرابے کی ویڈیوز وائرل ہیں اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 11:19am
پاکستان رحیم یار خان: 6 مسلح ڈاکو تاجروں سے 18 کروڑ روپے کا سونا چھین کر فرار زخمی تاجروں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس شائع 16 دسمبر 2023 01:46pm
پاکستان صادق آباد: فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکاروں، 4 ڈاکوؤں سمیت 11 افراد ہلاک پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن اندھیرے کے باعث روک دیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 10:44pm
پاکستان فصل کی باقیات جلانے کے دوران تین بچے آگ میں جھلس کر زخمی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار کر لیا شائع 28 نومبر 2023 08:48am
پاکستان رحیم یار خان: شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر آگ شاپنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں لگی، ریسکیو زرائع شائع 22 ستمبر 2023 10:40am
کاروبار پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کمپنی نے 29 جون 2023 کو کنویں میں 1851 میٹرز تک گہری کھدائی کی، ترجمان اوجی ڈی سی ایل شائع 19 ستمبر 2023 08:38pm
پاکستان بجلی چوروں پر 1 کروڑ 44 لاکھ کے جرمانے عائد، 8 افراد گرفتار 56 بجلی چوروں کے خلاف تھانہ شرقپور میں 16 مقدمات درج شائع 13 ستمبر 2023 09:57am
پاکستان رحیم یار خان میں کمسن بہن بھائی گٹر میں گر کر جاں بحق بچوں کی عمریں 8 اور 10 سال تھی جو گلی میں کھیلتے ہوئے گٹر میں گرے شائع 31 اگست 2023 08:29am
پاکستان رحیم یارخان: پرانی رنجش پر درجنوں افراد کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل شہری کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا شائع 24 اگست 2023 10:36am
پاکستان کچہ آپریشن: پولیس کی بڑی کارروائی میں 8 ڈاکو گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد رحیم یارخان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن 17ویں روز بھی جاری شائع 25 اپريل 2023 01:06pm
پاکستان پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 4 ڈاکو ہلاک آپریشن کے دوران 6 ڈاکو گرفتار کیے جاچکے ہیں شائع 12 اپريل 2023 08:56am