خان یونس پر اسرائیل کے میزائل حملے میں 50 افراد شہید 100 سے زائد زخمی، حماس ملٹری چیف محمد دائف کی موجودگی پر پانچ میزائل داغے گئے، اسرائیلی ریڈیو کا دعوٰی شائع 13 جولائ 2024 03:25pm