ٹیکنالوجی ایپل کے جدید فیچر میں تکنیکی خرابی، ٹرمپ کیلئے نازیبا الفاظ کا استعال کرنے لگا کمپنی نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے اسے دور کرنے کے لیے اپڈیٹ جاری کر دی شائع 27 فروری 2025 11:38am