ریچھ کے حملے کے بعد گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کی صحت سے متعلق پہلا باضابطہ بیان جاری قرۃ العین کو مکمل آرام کی ضرورت ہے، تمام سرگرمیاں ان کی صحت یابی تک ملتوی شائع 07 ستمبر 2025 02:15pm