’ہم ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں‘، روسی سفارت خانے کا کوئٹہ دھماکے پر ردعمل روس کی کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی مذمت شائع 30 ستمبر 2025 03:59pm