لائف اسٹائل سوارا بھاسکر ہولی نہ منانے پر مسلم شوہر کی حمایت میں بول پڑیں اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا ہم اپنے تہوار خوش خوش منا سکتے ہیں بغیر کسی زبردستی کے شائع 16 مارچ 2025 09:06pm