تین ملکی سیریز: پاکستان کی یو اے ای پر 31 رنز سے فتح، فائنل میں جگہ بنا لی
یو اے ای کی ٹیم 172 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنا سکی، پاکستان کے ابرار احمد نے 4 وکٹیں لیکر نمایاں رہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.