عدالت نے قائداعظم کے مجسمے کے سامنے غیراخلاقی فوٹو شوٹ کا مقدمہ خارج کردیا ایک جوڑے نےغیر روایتی لباس میں قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے تصاویر کھچوائی تھیں۔ شائع 22 جولائ 2023 03:35pm