پشاور میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز اڑانے پر پابندی عائد پابندی 30 دن کے لیے نافذالعمل رہے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ شائع 12 مئ 2025 12:36pm