دنیا قطر ایئرویز کی فلائٹ میں دوران پرواز شدید جھٹکے، 12 مسافر زخمی طیارے کو ترکیہ سے گزرتے وقت جھٹکے لگے جبکہ طیارہ قطر سے آئرلینڈ جارہا تھا شائع 26 مئ 2024 11:50pm