قطر نے غزہ ثالثی کا عمل دوبارہ شروع کرنے کے لیے شرط رکھ دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر اپنے افسر کی ہلاکت، خود مختاری کی یقین دہانی پر معافی قبول کرسکتا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.