دنیا قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا: صدر ٹرمپ کا نیا حکم نامہ جاری امریکی صدر نے قطر کو سلامتی کی ضمانت دینے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے۔ شائع 01 اکتوبر 2025 09:18pm
دنیا ٹرمپ غزہ میں مذاکرات کے بجائے فوجی کارروائی کو ترجیح دینے پر نیتن یاہو سے ناراض، امریکی اخبار اخبار نے نشاندہی کی کہ ٹرمپ کی ناراضی کے باوجود وہ اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات کرنے سے گریز کر رہے ہیں شائع 19 ستمبر 2025 10:01am
دنیا سلامتی کونسل کے ارکان کا اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر پر حملوں کی شدید مذمت سلامتی کونسل کا مذمتی بیان برطانیہ اور فرانس نے تیار کیا تھا اور یہ بیان امریکا سمیت تمام 15 اراکین کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2025 12:16pm