قصور: المناک ٹریفک حادثے میں 4 سالہ بچی جاں بحق، والد شدید زخمی رضوان نامی شخص بیٹی حورین کے ساتھ موٹر بائیک پر جا رہا تھا کہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا، پولیس حکام شائع 04 جون 2025 11:21pm