لائف اسٹائل مودی کی منہ بولی پاکستانی بہن انہیں راکھی باندھنے کیلئے بھارت جائیں گی 'میں ہر روز ان کے لیے ان کی اچھی صحت اور لمبی عمر کے لیے دعا کرتی ہوں'۔ شائع 22 اگست 2023 09:37pm