سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گرنے سے زخمی، اسپتال منتقل قمر جاوید باجوہ سر پر آنے والی چوٹ کی وجہ سے بے ہوشی کی حالت میں چلے گئے تھے: ٹی وی رپورٹس شائع 11 فروری 2026 08:43pm