پاکستان سانحہ قلات کے شہدا کی کراچی میں نمازِ جنازہ ادا، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت نمازِ جنازہ میں گورنر سندھ، سعید غنی، میئرکراچی ، منعم ظفر خان اور دیگر شریک تھے شائع 18 جولائ 2025 03:53pm