پاکستان کوئٹہ: پاک فوج کے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے کوٹ ادو میں سپرد خاک کیا گیا شائع 16 ستمبر 2023 11:47pm