پاکستان کراچی: قائدآباد میں تیز رفتار کار کی ٹکر، بچہ جاں بحق جاں بحق بچے کی شناخت 5 سالہ عقیل کے نام ہوئی، زخمیوں میں 6 بچے، بچیاں شامل ہیں شائع 21 جولائ 2025 09:50pm