’بدشگونی کی علامت‘، قدیم اہرام ملبے کے ڈھیر میں تبدیل 15 میٹر بلند سیکڑوں سال پرانا اہرام حالیہ طوفانی بارشوں کے سامنے خود کو برقرار نہ رکھ پایا۔ شائع 19 اگست 2024 08:55pm