بھارت میں روسی صدر کی آمد پر پوجا پاٹ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے صدر پیوٹن یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ بھارت کے دورے پر پہنچ گئے اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 10:27pm