میلے میں ہاتھی بدک گیا، لوگوں کو سونڈ سے اٹھا اٹھا کر پٹخا، 17 زخمی ہاتھی کو قابو کرنے کی بہت کوشش کی گئی مگر کوئی کامیاب نہ ہوسکا شائع 08 جنوری 2025 01:20pm