مہنگائی نے عام آدمی کو دس برس پیچھے دھکیل دیا 2012 میں کم تنخواہ سے جتنی اشیا خوردونوش خریدی جا سکتی تھیں اب زیادہ تنخواہ سے بھی اتنا سودا سلف نہیں لیا جا سکتا شائع 02 جنوری 2023 01:46pm