پنجاب: تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز کو انعام دینے کا فیصلہ وزیراعلیٰ نے طلبہ کیلئےاسٹوڈنٹس سکالرشپ کی بھی منظوری دے دی۔ شائع 15 اگست 2024 01:05pm