پنجاب پولیس کی افسر کیلئے بہترین کارکردگی کا عالمی ایوارڈ رفعت بخاری کو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمین پولیس کا ایوارڈ ستمبر میں شکاگو میں دیا جائے گا شائع 27 اپريل 2024 07:00pm