پنجاب میں ہیلتھ کارڈ اسکیم ختم، عمران خان شدید برہم ہیلتھ کارڈ اسکیم کا خاتمہ ان دو کرپٹ خاندانی جماعتوں کی گھٹیا ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے، عمران خان اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 03:12pm