پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیاں
غفلت برتنے پر ملازمت سے فارغ کئے گئے محکمہ صحت کے ملازمین سمیت اٹھائیس افراد کو مارکیٹ بیسڈ تنخواہ پر بھرتی کر لیا گیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.