پاکستان پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن: لاہور میں معروف سویٹس اینڈ بیکرز یونٹ سیل دو من سے زائد ناقص سویٹس اور چاکلیٹ پاؤڈر موقع پر تلف کر دیے گئے۔ شائع 23 اپريل 2025 09:17am
پاکستان اہلِ لاہور کو بیمار، مردہ جانوروں کا گوشت کھلانے والا گروہ دھرلیا گیا فوڈ اتھارٹی نے 800 کلو گرام گوشت تلف کردیا، ملزم کئی علاقوں میں سپلائی کیا کرتے تھے، ڈی جی عاصم جاوید شائع 05 اگست 2024 12:30pm
پاکستان پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 800 کلو مردہ مرغیاں برآمد کارروائی کے دوران مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی لاہور جڑانوالہ روڈ پر پکڑی گئی اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:47am
پاکستان پنجاب فود اتھارٹی نے 60 من سے زائد مردہ مرغیوں سے بھرا ٹرک پکڑ لیا تمام مردہ مرغیوں کو تلف کردیا گیا، پنجاب فوڈ اتھارٹی شائع 24 جون 2023 01:17pm
پاکستان اصل کے نام پر نقلی شہد بیچنے والے پنجاب فوڈاتھارٹی کے شکنجے میں آگئے بوتلیں، شہد رکھنے والی بالٹیاں اور دیگر مشینری بھی ضبط اپ ڈیٹ 22 جنوری 2023 02:45pm
پاکستان راولپنڈی، پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی چائے بنانیوالی فیکٹری پر چھاپہ فوڈ اتھارٹی نے مضرصحت ملاوٹی سامان اپنے قبضے میں لے لیا شائع 19 جنوری 2023 09:25am
پاکستان پنجاب میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کی حکمت عملی تیار پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کھلے دودھ کی ترسیل کو یقینی ٹریس ایبل بنانے کا فیصلہ کر لیا، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) فوڈ اتھارٹی... شائع 02 جنوری 2023 06:39pm
پاکستان پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 15سو کلو مضر صحت گوشت برآمد سپلائر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا شائع 16 دسمبر 2022 11:47am
پاکستان لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی مشروبات تیارکرنے والوں کیخلاف آپریشن پروڈکشن یونٹ کو بند کرکے ایک ملزم کوگرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 11:14am
پاکستان پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ہزاروں لٹر مضر صحت دودھ تلف کردیا لیکٹوسکین ٹیسٹ میں دودھ میں پانی اور ڈیٹرجنٹس کی ملاوٹ پائی گئی۔ شائع 22 اکتوبر 2022 09:57am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی