پاکستان سیلاب کے باعث موٹروے ایم فائیو 13 مقامات سے متاثر، مزید پوائنٹس خراب ہونے کا خدشہ جلال پور پیر والا کے مقام پر موٹروے پر پڑنے والا شگاف تاحال نہ بھرا جاسکا اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2025 05:40pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب سے 112 اموات، 47 لاکھ افراد متاثر، پی ڈی ایم اے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح کم ہونے لگی لیکن جنوبی حصوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ شائع 16 ستمبر 2025 06:29pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند پنجاب نے سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، اب تک افراد افراد متاثر ہوئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ شائع 15 ستمبر 2025 03:57pm
پاکستان سیلاب متاثرین ریلیف پیکج: وزیراعظم کا گھریلو صارفین کے ایک ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان سیلاب سے متاثر ہونے والے آخری شخص کی گھر واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم کا قوم سے خطاب شائع 14 ستمبر 2025 07:40pm
پاکستان سیلاب سے صورت حال سنگین: جلال پور پیر والا کے مقام پر موٹروے ایم 5 ٹریفک کے لیے بند پی ڈی ایم اے کے مطابق موٹر وے کو بچانے کے لیے اقدامات جاری ہیں شائع 14 ستمبر 2025 06:58pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری شدید سیلاب کے باعث پنجاب میں 45 لاکھ 70 ہزار لوگ اور 4700 سے زائد موضع جات متاثر ہوئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے شائع 13 ستمبر 2025 01:01pm
پاکستان سیلاب اور بارشوں سے وسیع پیمانے پر نقصان: ’آئندہ مون سون کی ابھی سے تیاریاں کرنا ہوں گی‘ بارشوں کاسلسلہ ستمبر کے آخرتک ختم ہوگا، چیئرمین این ڈی ایم اے اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2025 02:31pm
پاکستان جنوبی پنجاب میں سیلابی صورتحال بدستور برقرار: تحصیل جلالپور پیروالا کے اطراف کا 90 فیصد علاقہ زیرآب سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف پیکج کو حتمی شکل دے دی گئی، نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 08:57pm
پاکستان گڈو اور سکھر پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، سندھ میں ہائی الرٹ جاری سیلاب سے سندھ کے کچے کے علاقے میں اب تک 15 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ شائع 11 ستمبر 2025 06:27pm
پاکستان پنجاب میں 3 دریاؤں کے ریلوں کا رخ ملتان کی جانب، پی ڈی ایم اے نے آئندہ 3 دن انتہائی اہم قرار دے دیے سیلاب کے باعث 4400 سے زائد موضع جات متاثر، 21 لاکھ 90 ہزار لوگ محفوظ مقامات پر منتقل شائع 10 ستمبر 2025 10:53pm
پاکستان پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے ایئرلفٹ ڈرون حاصل کر لیا جدید ڈرون دو سو کلوگرام تک وزنی شخص کو اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے شائع 10 ستمبر 2025 06:07pm
پاکستان جنوبی پنجاب میں تباہی پھیلانے کے بعد سیلاب سندھ میں داخل، کشمور اور گڈو بیراج پر پانی میں مسلسل اضافہ نوشہرو فیروز میں دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2025 07:44pm
پاکستان بھارت سے پانی چھوڑے جانے سے دریائے ستلج کے بہاؤ میں اضافہ، ملتان پر خطرات برقرار، اگلے 24 گھنٹے اہم قرار شہری آبادیوں کو بچانے کے لیے شیر شاہ بند میں شگاف ڈالنے کی تیاری کرلی گئی شائع 09 ستمبر 2025 06:19pm
پاکستان پنجاب میں سیلابی صورت حال شدت اختیار کرگئی: پنجند اور تریموں پر اونچا سیلاب، بستیاں زیرآب، ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا جبکہ فوج اور سول انتظامیہ کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2025 05:55pm
پاکستان پنجاب میں تباہ کن سیلاب: متاثرین، نقصانات اور اموات سے متعلق اعداد و شمار جاری پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن جاری ہے، وزیراطلاعات پنجاب اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2025 12:31pm
پاکستان پنجاب میں اونچے درجے کا سیلاب، بھارت نے مزید پانی چھوڑ دیا پنجند پر پانی تیزی سے بڑھ رہا ہے، وہاں پانی کا لیول 6 لاکھ کیوسک کراس کرے گا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2025 09:12pm
پاکستان پنجاب کے 3 بڑے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار، ہیڈ تریموں پر بڑے ریلے کا الرٹ جاری شکرگڑھ میں حالیہ سیلاب کی تباہی کاریوں کے باعث 474 دیہات متاثر ہوئے شائع 06 ستمبر 2025 06:31pm
پاکستان دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفر گڑھ، جھنگ، خانیوال کے کئی دیہات زیرِ آب ذرائع کے مطابق سیلابی صورتحال میں شہریوں کو بچانے کے لیے کیا اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2025 11:46am
پاکستان پنجاب بھر میں سیلاب سے تباہی؛ 3900 سے زائد دیہات سیلاب کی نذر، اموات 49 ہوگئیں ادھر سندھ میں گڈو بیراج میں 3 لاکھ 57 ہزار سے زائد کیوسک کا ریلا داخل ہوگیا ہے۔ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 03:49pm
پاکستان بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح میں اضافہ، دریائے ستلج میں مزید پانی آنے کا امکان لمحہ بہ لمحہ صورتحال کو مانیٹر کیا جا رہا ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 05:51pm
پاکستان بھارت سے چھوڑا گیا پانی پاکستانی حدود میں داخل، کئی مقامات پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے ستلج اور چناب کے بہاؤ میں مزید اضافے کے باعث الرٹ جاری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2025 10:06pm
پاکستان پنجاب کے ہیڈ ورکس پر پانی کے بہاؤ کی کیا صورتحال ہے؟ پی ڈی ایم اے نے تفصیلات بتادیں محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی شائع 03 ستمبر 2025 02:29pm
پاکستان بھارتی آبی جارحیت سے 9 اضلاع متاثر ہونے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کی سیلاب وارننگ جاری آئندہ 3 روز تک پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن شائع 01 ستمبر 2025 07:26pm
پاکستان بھارت نے بغیر اطلاع دیے 3 جگہوں سے پانی چھوڑدیا، صورت حال خراب ہونے کا خدشہ سلال ڈیم، ننگل ڈیم اور ہریکے بیراج سے مزید پانی چھوڑا گیا ہے، پی ڈی ایم اے شائع 31 اگست 2025 05:53pm
پاکستان سندھ میں 8 یا 9 لاکھ کیوسک پانی آیا تو کچے کا پورا علاقہ ڈوب جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سندھ میں سپر فلڈ کے دوران 9 میں سے 6 خطرناک مقامات کی نشاندہی کرلی، مراد علی شاہ شائع 31 اگست 2025 04:59pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب سے صورتحال سنگین، 2200 دیہات زیر آب، 20 لاکھ افراد متاثر، اموات 33 ہوگئیں ہیڈ اسلام سے منسلک گدہ بوڑ اور بڈھ والا حفاظتی بند ٹوٹ گئے، کئی دیہات زیرآب، ہیڈ محمد والا میں کٹ لگانے کے انتظامات مکمل شائع 31 اگست 2025 04:27pm
پاکستان ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے سیلاب کا نیا الرٹ جاری کردیا شدید بارشوں کے پیشِ نظر دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ شائع 31 اگست 2025 04:10pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب سے تباہی، سندھ کتنا تیار ہے؟ 2022 کے سیلاب میں بھی بڑے پیمانے پر سندھ میں لوگ متاثر ہوئے تھے شائع 31 اگست 2025 04:02pm
پاکستان لیہ، جہلم، تونسہ اور راجن پور میں سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں، کئی علاقے زیرِ آب، سیکڑوں مکین متاثر گھروں میں پانی داخل ہونے سے متاثرہ افراد کا کھانے پینے کا سامان بھی خراب ہو گیا، شہری کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں شائع 27 جولائ 2025 03:55pm
پاکستان دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ، تونسہ کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پرپی ڈی ایم اے پنجاب کی فلڈ ریلیف سرگرمیاں جاری شائع 27 جولائ 2025 10:58am