پنجاب: 500 کے وی اے سے زائد بجلی کے استعمال پر ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ آج نیوز نے پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025 کی کاپی حاصل کر لی۔ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 02:37pm