اسپیکر نے گورنر پنجاب سے ایک بار پھر الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ کردیا آپ اب تک انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرکے آئین سے انحراف کر رہے ہیں، سبطین خان شائع 03 فروری 2023 06:36pm
پنجاب میں انتخابی شیڈول: الیکشن کمیشن اور گورنر کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت اگر معاملہ پیچیدہ ہے تو فل بینچ کو بھجوا دیا جائے گا، لاہور ہائیکورٹ شائع 03 فروری 2023 12:16pm