پاکستان صحافیوں کے حقوق کے ضامن بنیں گے، جعلی خبروں کے خاتمے کیلئے سب کردار ادا کریں، عطا تارڑ صحافیوں کے حقوق کا تحفظ ہمارا فرض ہے، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 14 جون 2024 07:19pm
پاکستان ہتک عزت قانون: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلئے نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 4 جولائی تک ملتوی کردی شائع 14 جون 2024 12:32pm
پاکستان پنجاب ہتک عزت قانون کی 3 شقوں پر عمل درآمد عدالتی فیصلے سے مشروط پنجاب ہتک عزت قانون کیخلاف ایک اور درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر شائع 11 جون 2024 02:39pm
پاکستان پنجاب میں ہتکِ عزت پر نیا قانون بن گیا، بل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری چند روز قبل قائم قام گورنر ملک احمد خان نے بل پر دستخط کئے تھے شائع 10 جون 2024 09:05pm
پاکستان پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن گورنرپنجاب کے پاس بل گیا تو انہوں نے دستخط نہیں کیے، صوبائی وزیر اطلاعات شائع 10 جون 2024 02:19pm
پاکستان ہتک عزت قانون کیخلاف درخواست پر اعتراض ختم، قابل سماعت قرار درخواست گزار کے وکیل نے قانون سے متعلق نوٹیفکیشن کی کاپی رجسٹرار آفس میں جمع کروا دی شائع 10 جون 2024 12:51pm
پاکستان پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہتک عزت بل کے تحت ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہرجانہ بجھوایا جاسکے گا شائع 10 جون 2024 12:14pm
پاکستان ہتک عزت قانون پنجاب حکومت کو مہنگا پڑ گیا، صحافیوں کا سیاسی سرگرمیوں کی کوریج نہ کرنے کا فیصلہ صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں لائحہ عمل طے شائع 08 جون 2024 07:47pm
پاکستان ہتک عزت بل: قائم مقام گورنر پنجاب نے موقع سے ناجائز فائدہ اٹھایا، حسن مرتضیٰ لگتا ہے ن لیگ گورنر سردار سلیم حیدر کے بیرون ملک جانے کے انتظار میں تھی، حسن مرتضیٰ اپ ڈیٹ 08 جون 2024 09:29pm
پاکستان پنجاب اسمبلی سے منظور ہتک عزت بل قانون بنتے ہی عدالت میں چیلنج گورنر نے بل روکا لیکن قائم مقام گورنر نے دستخط کردئے اپ ڈیٹ 08 جون 2024 07:59pm
پاکستان گورنر پنجاب کا ہتک عزت بل پر مشاورت کے بغیر دستخط سے انکار ہتک عزت بل پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مزید مشاورت کروں گا، سردار سلیم حیدر شائع 26 مئ 2024 07:02pm
پاکستان ہتک عزت کے قانون کو ایک اور قانونی رکاوٹ کا سامنا، گورنر پنجاب کا مؤقف سامنے آگیا اسلام آباد میں ہونے کی وجہ سے بل کا مسودہ کا جائزہ نہیں لے سکا، سردار سلیم حیدر شائع 24 مئ 2024 11:27am
پاکستان جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پنجاب ہتک عزت بل 2024 کے خلاف عدالت جانے کا اعلان پنجاب ہتک عزت بل کی منظوری کے خلاف سول سوسائٹی، صحافی سراپا احتجاج اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 10:08pm
پاکستان ٹک ٹاک، ایکس، یوٹیوب پر ہتک عزت بل 2024 کا اطلاق کسطرح ہوگا ؟ غلط خبر یا کردار کشی پر 30 لاکھ روپے کا جرمانہ ہوگا شائع 21 مئ 2024 09:49am
پاکستان پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024 منظور کرلیا، صحافیوں کی ملک گیر احتجاج کی کال اپوزیشن نے بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بل کی کاپیاں پھاڑ دیں شائع 20 مئ 2024 11:00pm
پاکستان سنی اتحاد کونسل نے مجوزہ ”ہتک عزت بل 2024“ مسترد کردیا، صحافیوں کے ساتھ احتجاج کا اعلان حکومت پنجاب نے ہتک عزت بل منظوری کے لئے ایجنڈے پر رکھ لیا شائع 19 مئ 2024 07:17pm
پاکستان ’پنجاب کا ہتک عزت اور وفاق کا پیکا ترمیمی بل آزادی اظہار کیلئے خطرہ ہے‘، میڈیا تنظیموں میں تشویش پنجاب اور وفاق میڈیا تنظیموں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تفصیلی بات چیت کریں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی شائع 16 مئ 2024 10:12pm
پاکستان ایمنڈ نے پنجاب کے ہتک عزت اور وفاق کے پیکا ترمیمی بل کو مسترد کردیا اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لئے بغیر عجلت میں منظور کیا گیا کوئی بھی قانون آزادی اظہار رائے کا گلہ گھونٹنے کے مترادف ہوگا، ایمنڈ اعلامیہ اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 10:12pm