پاکستان ہتک عزت قانون: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلئے نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 4 جولائی تک ملتوی کردی شائع 14 جون 2024 12:32pm
پاکستان پنجاب ہتک عزت قانون کی 3 شقوں پر عمل درآمد عدالتی فیصلے سے مشروط پنجاب ہتک عزت قانون کیخلاف ایک اور درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر شائع 11 جون 2024 02:39pm
پاکستان پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن گورنرپنجاب کے پاس بل گیا تو انہوں نے دستخط نہیں کیے، صوبائی وزیر اطلاعات شائع 10 جون 2024 02:19pm
پاکستان ہتک عزت قانون کیخلاف درخواست پر اعتراض ختم، قابل سماعت قرار درخواست گزار کے وکیل نے قانون سے متعلق نوٹیفکیشن کی کاپی رجسٹرار آفس میں جمع کروا دی شائع 10 جون 2024 12:51pm
پاکستان پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہتک عزت بل کے تحت ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہرجانہ بجھوایا جاسکے گا شائع 10 جون 2024 12:14pm
پاکستان گورنر پنجاب کا ہتک عزت بل پر مشاورت کے بغیر دستخط سے انکار ہتک عزت بل پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مزید مشاورت کروں گا، سردار سلیم حیدر شائع 26 مئ 2024 07:02pm
پاکستان ہتک عزت کے قانون کو ایک اور قانونی رکاوٹ کا سامنا، گورنر پنجاب کا مؤقف سامنے آگیا اسلام آباد میں ہونے کی وجہ سے بل کا مسودہ کا جائزہ نہیں لے سکا، سردار سلیم حیدر شائع 24 مئ 2024 11:27am
پاکستان ہتک عزت بل پر پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں بل سے متعلق پوچھا گیا نہ بتایا گیا، پیپلز پارٹی کبھی اس بل کا حصہ نہیں بننا چاہتی، پارلیمانی لیڈرعلی حیدر گیلانی اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 07:22pm
پاکستان جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پنجاب ہتک عزت بل 2024 کے خلاف عدالت جانے کا اعلان پنجاب ہتک عزت بل کی منظوری کے خلاف سول سوسائٹی، صحافی سراپا احتجاج اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 10:08pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی