ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی اس قرض سے پنجاب حکومت کے ”اسموگ مٹی گیشن ایکشن پلان“ کو تقویت ملے گی شائع 29 مارچ 2025 05:22pm