نوشکی: پنجاب سے تعلق رکھنے والے چار افراد کی لاشیں برآمد مقتولین میں سے دو افراد کا تعلق پاکپتن سے اور دو کا رحیم یار خان سے بتایا جا رہا ہے شائع 13 مئ 2025 03:04pm