پاکستان لاہور میں 84 عمارتیں خستہ حال، پنجاب بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے نشان دہی کرلی داتا گنج بخش زون میں 42، سمن آباد اور راوی زون میں 13،13 عمارتیں خطرناک قرار اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 07:48pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی