افغانستان: خاندان کے قتل کا قصاص، 13 سالہ بچے کے ہاتھوں مجرم کو سرعام سزائے موت اسٹیڈیم میں تقریباً 80 ہزار افراد جمع تھے جنہوں نے سزا کا عمل دیکھا۔ شائع 03 دسمبر 2025 10:09am