3 مارچ کو ملک بھر کے تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک کا اعلان بینک عملہ صرف زکوٰۃ کٹوتی کے عمل کی نگرانی کے لیے موجود ہوگا شائع 01 مارچ 2025 12:58pm