پشاور پولیس لائن میں سیکیورٹی کیلئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس استعمال کرنے کا فیصلہ 'سسٹم سائبر حملے سے مکمل محفوظ ہے، گاڑی میں سوار شخص کی شناخت بھی کرسکتا ہے۔' شائع 06 فروری 2023 03:20pm