پی ٹی وی سے جعلی ڈگریوں کے حامل ملازمین کو نکالنے کا اعلان ڈگریوں کی تصدیق کا عمل 31 جنوری تک مکمل کر لیا جائے گا، وزیر اطلاعات شائع 28 جنوری 2025 01:22pm