پاکستان بہاولپور: پی ٹی آئی کی جانب سے ریلی نکالنے پر مقدمہ درج مقدمے میں فائرنگ، املاک کو نقصان، جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک سمیت 16 ایم پی او کی دفعات شامل شائع 03 مارچ 2024 09:15am
پاکستان سینئر وکیل آفتاب باجوہ کہاں گئے، پولیس گرفتاری کے باوجود انکاری ہے، بیٹا مجدد آفتاب لاہور ہائیکورٹ بار کے صدراسد منظور بٹ کا شہر میں سنیئر وکلا کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار شائع 02 مارچ 2024 09:07pm
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی میں شدید بدنظمی، ن لیگ کی خاتون رکن پر لوٹا پھینک دیا گیا خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:32pm
پاکستان کراچی : جماعت اسلامی کا مختلف مقامات پر احتجاج، ’نتائج تبدیل کرکے ایسا کھیل کھیلا گیا کہ آمر بھی شرما جائے‘ پی ٹی آئی نے احتجاج مؤخر کر دیا اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 11:46pm
پاکستان شانگلہ میں پی ٹی آئی مظاہرین اور پولیس کے درمیان فائرنگ، 2 افراد جاں بحق این اے 11 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نے الیکشن رزلٹ مسترد کرنے پر حالات کشیدہ، پی ٹی آئی رہنما سمیت 6 زخمی اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 11:02pm
پاکستان لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں کی جسٹس اطہر من اللہ پر نعرے بازی سپریم کورٹ کے جج لندن سکول اف اکنامکس میں خطاب کرنے گئے تھے اپ ڈیٹ 04 فروری 2024 07:47am
پاکستان پی ٹی آئی کارکنان کا تیمور سلیم جھگڑا کیخلاف احتجاج کارکنوں نے تیمور سلیم جھگڑا کے پوسٹرز اور بینرز پھاڑ ڈالے۔ شائع 03 فروری 2024 06:33pm
پاکستان پی ٹی آئی کارکنان کا انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف احتجاج پیرا شوٹ کے ذریعے لوگوں کو تسلیم نہیں کرسکتے، مظاہرین شائع 02 دسمبر 2023 04:37pm
پاکستان پی ٹی آئی کے 268 روپوش کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری 21 پی ٹی آئی کارکنوں کی عبوری ضمانتوں کی توثیق شائع 10 اگست 2023 04:58pm
پاکستان کوٹ لکھپت جیل میں خدیجہ شاہ سے امریکی وفد کی ملاقات ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی، جیل ذرائع شائع 23 جون 2023 07:55pm
پاکستان اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی میں ملوث 361 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کرلی گئی شرپسندوں کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرلیا گیا شائع 22 جون 2023 07:48pm
پاکستان غلام سرور خان اور ہمایوں اختر خان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان دونوں رہنماؤں کی 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت اپ ڈیٹ 22 جون 2023 07:40pm
پاکستان سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور انور تاج کو بڑا ریلیف مل گیا اسد قیصر اور انور تاج 3 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم شائع 21 جون 2023 06:58pm
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 ملزمان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے حماد اظہر اور چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کے وارنٹ گرفتاری جاری اپ ڈیٹ 21 جون 2023 09:55pm
پاکستان فتنے کے ذہن میں سول نافرمانی 2014 سے تھی، رانا ثنااللہ گزشتہ حکومت نے ملک کو معاشی تباہی سے دو چار کیا، وفاقی وزیر شائع 20 جون 2023 07:01pm
پاکستان سانحہ 9 مئی کے بعد لاپتہ انجینئرکی بازیابی کا کیس، سی سی پی او لاہور ذاتی حیثیت میں طلب ایس پی سیکیورٹی عمارہ کی سرزنش،آپ نے ٹھیک طریقے سے کیس کو انویسٹی گیٹ نہیں کیا، عدالت شائع 20 جون 2023 02:19pm
پاکستان ’بچوں کو پراپیگنڈے سے دور رکھیں‘ ، سانحہ نو مئی کے ایک اورملزم کے اہلخانہ کی مذمت یہ ایک پراپیگنڈہ ہے جو نوجوان نسل کو خراب کررہا ہے، چچا شرپسند سہراب اپ ڈیٹ 20 جون 2023 10:56am
پاکستان علی امین گنڈاپور کے قریبی ساتھی نے بھی پی ٹی آئی کو خیرآباد کہہ دیا سرداربابرمیاں خیل پی ٹی آئی ڈیرہ اسماعیل خان کے جنرل سیکرٹری بھی تھے شائع 19 جون 2023 09:14pm
پاکستان سانحہ نو مئی میں ملوث ایک اور شرپسند کے اہل خانہ کا پیغام عوام سربراہ پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے اور شر سے بچیں، شرپسند کے اہل خانہ کی درخواست شائع 19 جون 2023 11:36am
پاکستان سانحہ 9 مئی، شر پسند کے بھائی کی چیئرمین پی ٹی آئی کے بہکاوے میں نہ آنے کی اپیل میرا بھائی گوہر رحمان سربراہ تحریک انصاف کی تقریریں سن کر بہکاوے میں آ گیا تھا، طارق حسین شائع 18 جون 2023 04:37pm
پاکستان 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر ٹرائل کا فیصلہ ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت روزانہ ہوگی شائع 15 جون 2023 10:42pm
پاکستان تحریک انصاف کی مزید دو وکٹیں گر گئیں سابق ایم پی اےعامرعنایت شاہانی اور سابق صوبائی وزیر انصرمجید نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی شائع 15 جون 2023 05:02pm
پاکستان فوجی عدالتوں میں مقدمات عالمی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے، وزیر قانون فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کا حق ہوگا، اعظم نذیر تارڑ شائع 14 جون 2023 08:07pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی