پاکستان پی ٹی آئی خواتین کا مخصوص نشستوں کیلئے پشاور میں احتجاج ہمیں مخصوص نشستوں کا حق دیا جائے، خواتین کا مطالبہ شائع 05 مارچ 2024 01:40pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی