علی امین گنڈا پور نے تیار رہنے کی کال دیدی، احتجاج کی تاریخ دینے سے گریز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عمران خان کی رہائی کیلئے کارکنوں سے ہاتھ اٹھوا کر حلف لیا اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 06:29pm