پاکستان اسلام آباد : پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر کھل گیا، عمر ایوب کا آفس سے سامان کی چوری کا الزام آئی جی، سی ڈی اے چیئرمین و دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کروائیں گے، عمر ایوب شائع 31 جولائ 2024 08:30pm
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی سنٹرل سیکریٹریٹ فوری کھولنے کا حکم ایک سیاسی جماعت کے دفتر کو اس طرح سیل نہیں رکھا جا سکتا، جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے ریمارکس شائع 30 جولائ 2024 10:34pm
پاکستان 41 ارکان کی پی ٹی آئی میں شمولیت روکنے کی پیش بندی، قومی اسمبلی میں الیکشن ترمیم بل 2024 پیش بل ایجنڈے میں شامل، جمع کرائے گئے ڈیکلیئریشن کوتبدیل کرنے پرپابندی ہوگی، ذرائع اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 06:58pm
پاکستان عمر ایوب اور شبلی فراز کی حکومت پر کڑی تنقید، ’ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے توانائی بحران کی بنیاد رکھی’ ستر فیصد منصوبے درآمدی توانائی پرلگا دیے، غلط معاہدوں کی وجہ سےکیپسٹی چارجزمیں اضافہ ہوا، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:52pm
پاکستان پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے مزید سماعت آئندہ ہفتے تک کیلئے ملتوی کردی شائع 26 جولائ 2024 11:34am
پاکستان پی ٹی آئی دفتر پر چھاپے، رؤف حسن کی گرفتاری کی ایف آئی آر سامنے آگئی سنگین الزامات عائد، سوشل میڈیا کارکن کا اعترافی بیان بھی شامل اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:41pm
پاکستان پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر رؤف حسن کو گرفتار کیا تھا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:42pm
پی ٹی آئی کے ریاست مخالف پروپیگنڈے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپےکےدوران گرفتار رؤف حسن کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 08:38am
پاکستان پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر پر پولیس کا چھاپہ، رؤف حسن اور پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر گرفتار، ایف آئی اے کے حوالے بیرسٹر گوہر 'رہا'، گرفتاری کی فوٹیج بنانے پر پولیس سے صحافیوں سے موبائل بھی چھین لیے اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:26am