پاکستان پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری کے خلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری اسپیکر قومی اسمبلی کو نوٹس جاری، 7 مارچ تک جواب جمع کرانے کا حکم شائع 04 مارچ 2023 01:05pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات روکنے کا حکم پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری کیخلاف درخواست پرپشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 02:23pm
پاکستان شاہ محمود قریشی اپوزیشن لیڈر نامزد، اسپیکر اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے اپوزیشن لیڈر کو ہٹانے کے لیے اسمبلی میں حزب اختلاف کے اراکین کی اکثریت ثابت کرنا ہوگی، اسپیکر قومی اسمبلی اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 09:32pm
پاکستان کسی مستعفی رکن کو اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دیں گے، حکام قومی اسمبلی کا انتباہ جن پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظور ہوچکے وہی فیصلہ حتمی ہے، قومی اسمبلی حکام شائع 26 فروری 2023 10:39am
پاکستان ٹکٹوں کی تقسیم ،پی ٹی اۤئی جنوبی پنجاب پارلیمانی بورڈ اجلاس کی اندرونی کہانی جنوبی پنجاب کے سابقہ ارکان پنجاب اسمبلی کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ شائع 14 فروری 2023 06:25pm
پاکستان ’عمران خان نااہلیت کے دہانے پر، بڑے فیصلے آنے والے ہیں‘ صوبائی انتخابات میں تاخیر ممکن ہے، سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کی پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں گفتگو اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 10:12pm
پاکستان فواد چوہدری نے سیاسی بحران کا ذمہ دار عدلیہ کو ٹھرادیا جمہوریت میں جو لوگ مداخلت کریں گے ہم اقتدار میں آ کر ان کو مثال بنائیں گے، حماد اظہر شائع 24 جنوری 2023 06:35pm
پاکستان پی ٹی آئی اراکین کو چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی رجسٹرار سپریم کورٹ نے بھی اراکین سے ملاقات کے لئے انکار کردیا، ذرائع شائع 24 جنوری 2023 05:59pm
پاکستان پی ٹی آئی کے مزید 43 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور اسپیکر قومی اسمبلی نے 8 روز میں 113 استعفے منظور کیے اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 11:26am
پاکستان نگراں حکومتیں کچھ بھی غیرآئینی کریں گی تو ایکشن لیں گے، الیکشن کمیشن رواں ہفتے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق پیش رفت ہوگی، الیکشن کمیشن شائع 23 جنوری 2023 03:25pm
پاکستان ’عمران اپنے بیانیہ سے بیک آؤٹ کرگئے، پرویزالٰہی رشتہ داروں کیخلاف ہوگئے‘ محسن نقوی کی تقرری آئینی طریقے سے ہوئی، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 03:06pm
پاکستان پارلیمنٹ کی بندش کا سبب شارٹ سرکٹ نہیں پی ٹی آئی ارکان کو روکنا ہے، ذرائع یہ پی ٹی آئی ارکان کے خلاف اپنائی گئی حکمت عملی ہے،اسمبلی ذرائع شائع 23 جنوری 2023 02:16pm
پاکستان پی ٹی آئی نے اسپیکرقومی اسمبلی کی رہائشگاہ کے باہر دھرنا دے دیا 'جعلی قائد حزب اختلاف کوہٹانے آئے تھےلیکن اسپیکر ملاقات نہیں کررہے' اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 01:16pm
پاکستان استعفوں کی منظوری، عمران خان نے جوابی حکمتِ عملی تیار کر لی عمران خان کی اکنامک ٹیم کو معاشی بحران سے نکلنے کے لیے تجاویز تیار کرنے کی ہدایت شائع 22 جنوری 2023 05:29pm
پاکستان پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور چند روز قبل بھی اسپیکر قومی اسمبلی نے 35 اراکین کے استعفے منظور کیے تھے اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 12:29pm
پاکستان پی ٹی آئی کے مزید 25 سے 30 استعفے منظور ہونے کا امکان قومی اسمبلی کے شعبہ قانون سازی نے ہوم ورک مکمل کرکے اسپیکر کو بھجوا دیا. شائع 19 جنوری 2023 04:14pm
پاکستان ”عمران خان قومی اسمبلی کی تمام 33 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے“ تحریک انصاف تمام نشستوں پر لڑے گی، فواد چوہدری شائع 17 جنوری 2023 11:57pm
پاکستان پی ٹی آئی ارکان عمران خان کے دباؤ میں آکر قومی اسمبلی سے مستعفی ہوئے، چوہدری سرور تمام سیاسی جماعتوں کو بیٹھ کر مذاکرات کرنے چاہیئں، سابق گورنر پنجاب اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 10:02pm
پاکستان استعفوں کی منظوری اور ڈی نوٹیفائی کرنے پر پی ٹی آئی کا رد عمل سامنے آگیا استعفے منظور کرنے ہیں تو سب منظور کریں، استعفوں کی سلیکشن بدنیتی پر مبنی ہے، شاہ محمود قریشی شائع 17 جنوری 2023 08:07pm
پاکستان اسپیکر نے 35 پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلئے الیکشن کمیشن نے تمام 35 اراکین قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 07:48pm
پاکستان تحریک انصاف سپریم کورٹ جانے کی خواہشمند لیکن بینچ دستیاب نہیں اسپیکر قومی اسمبلی سے شبلی فراز کی ملاقات ناکام شائع 22 دسمبر 2022 01:45pm
پاکستان پی ٹی آئی کے استعفے، اسپیکر نے پلان ناکام بنا دیا نہ اجلاس ہوگا نہ استعفے پیش ہوں گے. شائع 14 دسمبر 2022 04:23pm
پاکستان عمران اور پرویز الٰہی کی کل ملاقات کے بعد تمام باتیں سامنے آجائیں گی، سبطین خان اس وقت صدر سمیت تمام لوگ ایکد دوسرے سے رابطے میں ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی شائع 30 نومبر 2022 08:29pm
پاکستان وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، عمران کی حکمت عملی ناکام بنانے پر غور ملاقات میں صوبائی اسمبلیوں کی صورتحال سے متعلق بھی مختلف آپشنز زیر غور آئے۔ شائع 29 نومبر 2022 06:16pm
پاکستان وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، پی ٹی آئی استعفوں کے اعلان پر غور ہوگا اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا شائع 29 نومبر 2022 05:09pm
پاکستان پی ٹی آئی کے استعفوں کا معاملہ:عمران خان نے اہم اجلاس بُلا لیا چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پراہم پارٹی اجلاس طلب کرلیا اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 01:59pm
پاکستان ’پی ٹی آئی کے لوگ بھی استعفوں پر یقین نہیں رکھتے‘ میرے گمان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی لاہور روانگی سے قبل دستخط کرچکے تھے، احسن اقبال شائع 27 نومبر 2022 10:55pm