نماز کے دوران امام مسجد اور پی ٹی آئی رہنما میں تلخ کلامی پی ٹی آئی رہنما اور امام مسجد میں تنازع ہوا، نمازیوں کی مداخلت پر معاملہ ختم ہوگیا، پولیس شائع 26 جنوری 2024 08:08pm