پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 04:16pm ضمانت منظور، پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو رہا کردیا گیا عدالت نے علی زیدی کو 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 11:17am فراڈ اور دھمکانے کا کیس: علی زیدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 01:07pm علی امین گنڈا پور کیخلاف چیک پوسٹ حملہ کیس میں دہشت گردی کی دفعات ختم علی امین کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت منظور
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 11:33am شاندانہ گلزار کو مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 10:56am سپریم کورٹ کو شہباز کو بھی فارغ کرکے مریم کی خواہش پوری کر دینی چاہیئے، فواد چوہدری امید ہے اسٹیٹ بینک آج سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 12:48pm عمران خان پر 36 لاکھ روپے لگژری ہاؤس ٹیکس واجب الادا، نوٹس جاری 7 روز میں عمل درآمد نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کو خط لکھا جائے گا، نوٹس
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 12:01pm فواد چوہدری اور حماد اظہر عدالت میں گرفتار ہونے سے بچ گئے عدلیہ کی عزت کی جنگ لڑ رہے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 03:24pm جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کو طلبی کا تیسرا حکم نامہ جاری عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو 14 اپریل کو طلب کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 02:47pm تحریک انصاف کی پولیس پر حملے کی تحقیقات روکنے کی استدعا مسترد سرکاری وکیل، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 12:42pm عمران خان کی ویڈیو لنک سے پیشی کی درخواست پر قانونی نکات پر دلائل طلب وکلا نے بتانا ہے کہ کیا ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کافی ہوتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 11:56am این اے 108 اور 118 کے ضمنی انتخابات روکنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری بار بار الیکشن ہونے سے قومی خزانے کا ضیاع ہو رہا ہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 10:56am شبلی فراز کا کیس جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت کو منتقل ایک ہی قسم کی ایف آئی آر ہے تو اسی بینچ میں بھجوا دیتا ہوں، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 10:35am این اے 118 اور 108 کے ضمنی انتخابات کی منسوخی پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری عدالت نے الیکشن کمیشن سے 12 اپریل کو جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 11:44am عمران اور شاہ محمود کیخلاف مقدمات کی سماعت ایک ہی تاریخ پر رکھیں گے، عدالت شاہ محمود قریشی کی 2 کیسز میں عبوری ضمانت میں توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 12:19pm قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں ضمنی الیکشن منسوخی کرانے کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست اسمبلی کی باقی مدت کم رہنے پر این اے 108اور 118 میں الیکشن نہ کرائے جائیں، بریگیڈیئر(ر) اعجاز، فرخ حبیب کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 04:34pm علی امین گنڈا پور اسلام آباد پولیس کے حوالے تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کا راہداری ریمانڈ منظور
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 11:43am علی امین گنڈا پور کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا جوڈیشیل کمپلیکس اور کچہری ایریا میں خصوصی حفاظتی اقدامات
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 11:07am پورا ملک جلد الیکشن کی طرف جائے گا، اسد عمر عمران خان نے گند ایک جگہ جمع کردیا، جلد ملک سے باہر ہوگا، اسلم اقبال
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 08:27am مقدمات کی تفتیش: جے آئی ٹی نے عمران خان و دیگر رہنماؤں کو تیسری بار طلب کرلیا عمران خان کو آج 12بجے جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 08:00pm رشوت لینے کا الزام ، ڈاکٹر یاسمین راشد کو اینٹی کرپشن پنجاب نے طلب کرلیا پی ٹی آئی سابق ممبران اسمبلی نعیم ابراہیم اور احمد شاہ بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 09:56am آج ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 03:43pm ملک میں 12ماہ سے گورننس نہیں عمران خان کا خوف ہے، حماد اظہر نوازشریف لندن میں بیٹھ کردھمکیاں دے رہاہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:22am پی پی پی، ن لیگ کے پارٹی فنڈنگ کیسز کے فیصلے جلد کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:21am جج صاحبان کے آپس کے معاملات سے ہمارا لینا دینا نہیں، فواد چوہدری سپریم کورٹ کو کمزور ہونے نہیں دیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:13am شہباز گل کے خلاف کراچی میں درج مقدمہ منسوخ میمن گوٹھ تھانے میں درج مقدمے کی رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 03:34pm بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی فرد جرم مؤخر کرنے کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 03:19pm پی ٹی آئی نے آئی جی اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی کانفرنس کو ’کوراپ اسٹوری‘ قرار دے دیا مریم نواز 2 دن پہلے بتاچکی تھیں کہ کوراپ کیا بنانا ہے، فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 11:58am پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار علی نواز اعوان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:57pm پی ٹی آئی رہنما کے پرسنل سیکریٹری لطیف نیازی کی جعلی پاکستانی شہریت منسوخ لطیف نیازی کے خاندان کے 10 افراد بھی افغان شہری قرار
پاکستان شائع 24 فروری 2023 01:05pm پی ٹی آئی رہنما شبیر گجر سمیت 4 ملزمان عبوری ضمانت خارج ہونے پراحاطہ عدالت سے فرار ملزمان کے خلاف پولیس پر حملہ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، کل سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی